the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

 پاکستان کے پنجاب صوبے کی پولیس کے انسداد دہشت گردی محکمہ نے ہندستان کے پٹھان کوٹ میں واقع فصائیہ کے اڈے پر حملے کے سلسلہ میں گجرانوالہ میں ایف آئی آر درج کرائی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ داخلہ سکریٹری کی ہدایت پر دائر کی گئی



ایف آئی آر میں حملہ کرنے والوں کے خلاف قتل، قتل کی کوشش اور دہشت گردی کا الزام لگایا گیا ہے۔
پٹھان کوٹ ائیر بیس پر 2 جنوری کو فوج کی وردی میں ملبوس دہشت گردوں نے حملہ کیا تھا جس میں تمام چھ حملہ آور اور سات ہندستانی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.